امریکی انٹیلی جنس ماہرین کے مطابق عراق اور شام ایک متحد ملک کی حیثیت سے اپنا وجود قائم نہیں رکھ سکیں گے۔