صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
شاہ زیب خان نے فلپائن، چین اور قازقستان کے مضبوط حریفوں کے خلاف شاندار فتوحات حاصل کرکے فائنل میں جگہ بنائی
ٹیم نے گزشتہ کئی سیزنز میں ٹائٹل کے قریب پہنچنے کے باوجود کامیابی حاصل نہیں کی تھی
بوائز انڈر 17 ایونٹ میں نعمان خان نے اپنے ہم وطن محمد عمیر عارف کو 1-3 سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنالی
پاکستان پہلے ہی رواں سال اگست میں انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے والا ہے
نوجوان باصلاحیت ہیں لیکن انہیں مزید محنت اور وقت درکار ہوگا، مائیک ہیسن
سبالینکا نے کہا کہ کھلاڑی متحد ہیں اور وہ اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے
شائقین کرکٹ بالخصوص کوہلی کے مداح ان کے اس عمل پر شدید حیران ہیں
بنگلادیش کیخلاف شکست کے بعد شان مسعود اور دیگر کھلاڑیوں میں بول چال اور رابطے کا فقدان رہا، ذرائع
گاما پہلوان نے اپنے طویل 52 سالہ کیریئر میں کبھی شکست کا سامنا نہیں کیا
پندرہ افراد پر مشتمل گروپ براستہ بنکاک اسلام آباد پہنچا
چیمپئن شپ میں پاکستان کے پانچ میڈلز یقینی ہوگئے
رواں سال چینی حکام کی جانب سے اجازت نامے جاری نہ کیے جانے کے باعث تبتی راستے سے کوئی مہم روانہ نہیں ہوئی
آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے اعلان کردہ ٹیم مینجمنٹ میں مقامی فزیو کا تقرر کیا گیا ہے
تینوں میچز کے لیے سب سے سستا ٹکٹ جنرل انکلوژر کا ہوگا جو 200 روپے میں دستیاب ہوگا
آئی پی ایل کا رواں سیزن ڈریسنگ روم میں سگریٹ پینے، موبائل استعمال کرنے اور کالے جادو کے تنازعات میں گھرا ہوا ہے
یہ النصر کا 2019 کے بعد پہلا سعودی پرو لیگ ٹائٹل ہے
فخر زمان اور صائم ایوب انجری کے باعث بدستور ری ہیب پروگرام جاری رکھیں گے
میئرنیویارک زہران ممدانی نے سستے ٹکٹس کی اسکیم متعارف کرا دی ہے جس کے تحت 50 ڈالر میں ٹکٹس دستیاب ہوں گے
موجودہ صورتحال میں کرکٹ سے دلچسپی ختم ہوگئی ہے بس صرف اپنی نوکری کے لیے کام کر رہاہوں
سلمان عتیق گزشتہ سال نیپال میں واقع ماسلو چوٹی بھی کامیابی سے سر کرچکے ہیں
ایونٹ میں قومی ٹیم کی قیادت عماد شکیل بٹ کریں گے
پاکستان کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف آئندہ ون ڈے سیریز سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا
ماہ نور علی اور بہن سحرش علی کے درمیان انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا
آئی پی ایل قوانین کے مطابق لیول ون خلاف ورزی پر میچ ریفری کا فیصلہ حتمی ہوتا ہے اور اس کے خلاف اپیل نہیں کی جا سکتی
فیفا نے بڑی تعداد میں ہوٹل بکنگز منسوخ کیں جس سے مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال پیدا ہو گئی، اے ایچ ایل اے کا الزام
صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ایک ہی ایڈیشن میں دو سنچریاں بنانے والے واحد بلے باز ہیں
طاہر زمان ایف آئی ایچ رولز بورڈ کمیٹی کے ممبر کی حیثیت سے بھی فرائض سرانجام دے رہے ہیں
فائنل میچ کے دوران بھی خطرناک حد تک درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے
حالیہ اعداد و شمار کے مطابق 2022 سے ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستانی پیس اٹیک کی اوسط 37.32 رہی جو افغانستان سے بھی کم ہے
گزشتہ چند ماہ میں کم کرکٹ کھیلی جس سے فٹنس میں نمایاں بہتری آئی ہے، پیٹ کمنز
میزبان آئر لینڈ اور ویسٹ انڈیزکے خلاف سہ فریقی سیریز 28 مئی سے 4 جون تک ڈبلن میں کھیلے گی
گرلز انڈر15 ایونٹ میں سیڈ 4 ماہنور علی نے اینا یوگئے کو 10 منٹ میں 0-3 سے ہرا کر تیسرے راونڈ میں جگہ بنالی
پاکستان فٹبال فیڈریشن اور اقوامِ متحدہ پاکستان کے درمیان “فٹبال فار مینٹل ہیلتھ” پروگرام کی یادداشتِ پر دستخط ہوگٸے
چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام نے لاہور قلندر اور شاہد آفریدی فاونڈیشن کا اس اقدام میں تعاون پر شکریہ ادا کیا
محمد عامر اب بطور برطانوی شہری آئی پی ایل میں بھی کھیلنے کے اہل بن گئے ہیں
رونالڈو بین الاقوامی فٹبال میں سب سے زیادہ میچز کھیلنے اور سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی ہیں
آئی سی سی نے سلمان آغا کے ڈسپلنری ریکارڈ میں ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی شامل کر دیا ہے
قوم کے جذبات کا احساس ہے اور ان سے معذرت کرتے ہیں کہ توقعات کے مطابق اچھے نتائج نہیں دے پائے، شان مسعود
پولیس نے ستمبر 2023 میں اس وقت کارروائی کی جب انٹرنیٹ پر خفیہ طور پر ریکارڈ کی گئی ویڈیوز سامنے آئیں
محمد عامر نےگزشتہ سال انٹرنیشنل کرکٹ سے دوسری بار ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا
آرسنل نے گزشتہ تین سیزن رنر اپ رہنے کے بعد بالآخر ٹرافی اٹھالی، یہ کلب کی تاریخ کا 14واں لیگ ٹائٹل ہے
محمد رضوان (94) اور ساجد خان (28) نے کچھ مزاحمت ضرور کی مگر ٹیم کو فتح نہ دلوا سکے
بنگلادیش کی جانب سے تیج الاسلام نے 4، ناہید رانا نے 2 اور مہدی حسن میراز نے ایک وکٹ حاصل کر رکھی ہے
اگر منصوبہ حتمی شکل اختیار کر لیتا ہے تو یہ پہلا موقع ہوگا کہ بی بی ایل کا کوئی میچ آسٹریلیا سے باہر کھیلا جائے گا
نیمار برازیل کی جانب سے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی ہیں
امپائرز کو بیچ بچاؤ کروانا پڑا تاہم اس مختصر تلخ کلامی نے میچ میں مزید سنسنی پیدا کردی
پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ون ڈے 30 مئی کو پنڈی میں کھیلا جائے گا
یہ اعزازات شاندار کارکردگی اور بین الاقوامی سطح پر تسلسل کے ساتھ بہترین کھیل پیش کرنے کے اعتراف میں دیے گئے
دائیں ہاتھ کے بلے باز مائیک اسمتھ نے 1958 میں انگلینڈ کے لیے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے بعد صارفین نے قیاس آرائیاں کی تھیں کہ کوچ اور کھلاڑی کے درمیان گرما گرمی ہوئی ہے