US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ترکی کی امداد میں مناسب اضافہ نہ کیا تو شامی مہاجرین کا سیلاب یورپی ممالک کی طرف جانا شروع کر دیں گے۔
کچھ عرصہ قبل افغانستان نے آخری روسی فوجی کی اپنی دھرتی سے رخصت ہونے کی 31 سالگرہ منائی تھی
ہمارے ارباب بست و کشاد کو ٹریفک حادثات کے اسباب کا بخوبی ادراک ہے اور اس کا حل بھی وہ جانتے ہیں
بلاشبہ افغان عوام کے لیے فتح اس دن ہوگی جب ان کے ملک میں امن آئے گا اور وہ خوشحال ہوں گے۔
آئی ایم ایف اوروزارت خزانہ چاہتے تھے کہ پٹرول،بجلی اورگیس کی قیمتوں میں مزیداضافہ کیاجائے لیکن وزیراعظم نے انکارکردیا
وزیر ریلوے شیخ رشید نے روہڑی حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔
حکومت کو بجلی چوری روکنے کے لیے پوسٹ پیڈ بلنگ نظام نافذ کرنا چاہیے۔
بھارتی مہم جو عناصر کسی انہونی کی کھوج میں ہیں۔
سنسنی پھیلانے سے گریز کیا جائے،کورونا وائرس کے پیش نظر تمام تر حفاظتی انتظامات حکومتی سطح پرکیے جارہے ہیں۔
کوروناوائرس کی ملکی سطح پر تصدیق کے ساتھ ہی صوبائی حکومتوں نے وائرس سے نمٹنے کیلیے طبی سہولتوں کے فقدان کا اعتراف کیا۔