US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
تاریخ ایک فیصلہ کن موڑ پر آئی ہے، آنے والے دن کشمیریوں کی تقدیرکی کایا پلٹ کے لیے انتہائی اہم ہوں گے۔
عوام جس کسمپرسی اور درد انگیز صورتحال سے دوچار ہیں، اس کی عکاسی الیکٹرانک میڈیا کررہا ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں خونریزی کا خطرہ ہے اور دنیاکو اس سے بچنے کے لیے فعال کردار ادا کرنا ہو گا۔
خلا میں روانگی سے قبل المنصوری نے ٹویٹ پر لکھا کہ اسے اس تاریخی موقع پر بے حد خوشی اور فخر کا احساس ہو رہا ہے۔
اس فلم کے نتیجے میں پاکستان اور سیکیورٹی فورسز کا ایک مثبت امیج دنیا کے سامنے آیا ہے۔
سب سے زیادہ نقصان میرپورمیں ہواجہاں میڈیا رپورٹس کے مطابق خواتین اوربچوں سمیت 31 افرادجاں بحق اور400سے زائدزخمی ہوگئے۔
سیاست کی عالمی بساط پر مہروں کی نئی صف بندی عمل میں آ رہی ہے۔
وزیراعظم کے مطابق مسئلہ کشمیر پر دو ایٹمی ملک آمنے سامنے ہیں، لاکھوں کشمیری محصور ہیں، یو این او اپنا کردار ادا کرے۔
شام میں پیدا ہونے والے بحران میں دنیا کی بڑی طاقتوں کی دخل اندازی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
بھارتی حکومت ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جارحانہ رویہ اپنائے ہوئے ہے۔