US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ انتہاء پسند ہندو تنظیم آرایس ایس کی سوچ ہے جو بھارت کو ایک ہندو ملک بنانا چاہتی ہے۔
سب سے زیادہ خشک سالی کا شکار ممالک میں سے 12ملک مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں ہیں۔
کلین کراچی کے عنوان سے مہم میں کلیدی کردارایف ڈبلیو او کوسونپ دیا گیا ہے جب کہ دیگر متعلقہ ادارے اس کی معاونت کریں گے۔
پاکستان اورانڈیاکے ماہرین قانون وآئین کاکہنا ہے کہ اس اقدام سے کشمیرکادیرینہ مسئلہ مزیدقانونی پیچیدگیاں اختیارکرلے گا
دفعہ 370 اور 35 اے کی منسوخی سے مقبوضہ کشمیر کی آبادیاتی، جغرافیائی اور مذہبی صورتحال یکسر تبدیل ہوجائے گی۔
امریکی ریاستوں ٹیکساس اور اوہائیو میں فائرنگ کے دو علیحدہ واقعات کے نتیجے میں29 افراد ہلاک ہوگئے۔
اس وقت بھی صورت حال انتہائی کشیدہ ہو گئی تھی جسے پاکستانی حکومت نے انتہائی زیرکی اور دانشمندی سے حل کیا۔
مظاہرین کی طرف سے تمام شہر والوں کو دعوت دی گئی ہے کہ وہ بھی اس احتجاج میں عوام کا ساتھ دیں۔
جاپان میں 5 ہزار سے زائد لوگوں کو لُو لگنے سے اسپتال جانا پڑا
بھارت داخلی انتشار اور عالمی دباؤ کے بڑھتے ہوئے سیناریو سے ذہنی دیوالیہ پن میں مبتلا ہوگیا ہے