US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سینیٹ الیکشن میں صادق سنجرانی کی بطور چیئرمین سینیٹ فتح اپوزیشن کے لیے ایک بھنور جیسا تجربہ ثابت ہوئی۔
ٹرمپ نے مسئلہ کشمیرکے حل کے لیے ثالث بننے والی بات کہہ کر بریک تھرو بھی کردیا ہے۔
بھارتی جاسوس کی گرفتاری کے بعد اہلخانہ سے ملاقات بھی انسانی ہمدردی کی بنیاد پرکروائی گئی تھی۔
غربت اور خط افلاس سے نیچے زندگی بسرکرنیوالے افراد کو سہولتیں میسر آئیں گی لیکن عوام کی معاشی حالت پتلی ہوگئی ہے۔
اقوام متحدہ کی طرف سے افغانستان میں سویلین کی حالت زار کے بارے میں ایک لرزہ خیز رپورٹ جاری کی ہے۔
یہ الم ناک کتھا اس شہر قائد کی ہے جو پاکستان کا اقتصادی انجن اور وطن عزیز کی امنگوں کا مرکز ہے۔
مصروف گزرگاہ پر دھماکے کا مقصد زیادہ سے زیادہ جانی اور انسانی نقصان کرنا ہوتا ہے۔
حکام بالا کو چاہیے کہ وہ اس حادثے کی مکمل تحقیقات کرائیں اور ہر پہلو پر غور کیا جائے۔
میمانمار کی حکومت نے روہنگیا پر 2016 اور 2017 میں ظلم کے پہاڑ توڑے۔
ملک میں قانون کی حکمرانی آجائے تو تمام مسائل ختم ہو جائیں گے۔