US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایف اے ٹی ایف پہلے ہی منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ روکنے کے لیے ناکام ہونے پر پاکستان کا نام گرے لسٹ میں ڈال چکا ہے۔
امریکا میں ایران کے ساتھ جنگ کے تیار شدہ پرانے منصوبے کی جھاڑ پونچھ کی جا رہی ہے۔
پاکستان پینل کوڈ میں ترمیم لائی جا رہی ہیں جس کے تحت بیرون ملک سے حوالے کیے گئے ملزمان کو پھانسی نہیں ہوگی
عالمی طاقتوں کو اپنی سفارتی کوششیں تیزکرنا ہوں گی تاکہ خطے میں چھائے جنگ کے بادل چھٹ جائیں
معاملے کی غیرجانبدارانہ شفاف تحقیقات کرائی جائے اور ریلوے آپریشن سسٹم میں موجود خامیوں کو دور کیا جائے
چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے درحقیقت ملکی نظام انصاف کے سیاق وسباق میں اپنادرددل قوم کے سامنے کھلی کتاب کی طرح رکھ دیا۔
محمد مرسی کی سیاسی جماعت اخوان المسلمین کے سیاسی بازو دی فریڈم اینڈ جسٹس پارٹی نے ان کی موت کو قتل قرار دیدیا ہے۔
بلوچستان کی صوبائی حکومت نے126 ارب روپے کی خطیر رقم ترقیاتی منصوبوں کے لیے رکھی ہے۔
حقیقت معاشی اصطلاح میں حکومت کے لیے ایک ’’ٹائٹ روپ واکنگ اور ڈانسنگ ود دا وولف‘‘ کے مترادف ہے۔
ٹرمپ میکسیکو کی سرحد پردیوار بنانے کا بھی اعلان کرچکے ہیں جس کے لیے اخراجات کا بوجھ بھی وہ میکسیکو پر ڈالنا چاہتے ہیں۔