صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
وزیراعظم نےکہاکہ پاکستان افغان عوام کو اس چیلنج اور صورتحال سے نمٹنے کے لیے درکار مزید مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔
دنیا کے ترقی یافتہ ملکوں میں سیلاب اور بارش کے سیزنز کو سامنے رکھ کر منصوبہ بندی کی جاتی ہے ۔
سندھ ، کوئٹہ سمیت کراچی کے مختلف مقامات پر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔
بھارت اور پاکستان کے درمیان ماضی میں مذاکرات ہوتے رہے ہیں اور پھر کسی نہ کسی وجہ سے یہ تعطل کا شکار ہوتے رہے۔
یہ بات خوش آیند ہے کہ چینی کا اتنا بڑا ذخیرہ برآمد کرنے کے بجائے اسے اندرون ملک ہی فروخت کیا جائے گا ۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم نےورلڈ کپ کےاپنےابتدائی دومیچ ہارنےکےبعد زمبابوے کو 20رنز سے شکست دے کر بالآخر پہلی فتح حاصل کرلی۔
دفاعی ماہرین کے مطابق بھارت کے دفاعی بجٹ میں یک لخت اتنا بڑا اضافہ چین اور پاکستان کا مقابلہ کرنے کے لیے کیا گیا ہے.
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھتے ہوئے اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بنوں سینٹرل جیل پر رات کی تاریکی میں 200 مسلح طالبان کمانڈوز نے حملہ کیا اور اپنے400 قیدی چھڑوا کر لے گئے تھے۔
کراچی کسی زمانہ میں ایشیا کا خوبصورت ترین شہر تھا ۔مگر اب سیاسی ، سماجی، مسلکی اور مذہبی دہشت گردی کے ہاتھوں نڈھال ہے