صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ نظام ٹیکس دہندہ کو ٹیکس کی ایماندارانہ ادائیگی سے فرار کے مختلف ’’چور راستے‘‘ مہیا کرتا ہے۔
بجلی کے واجبات کی مد میں سرکاری اداروں کے ذمے57 ارب15کروڑ اور نجی سیکٹر کے ذمے3 ارب 91کروڑ سے زائد کے بقایاجات ہیں۔
پنجاب کی اس تقسیم میں مقامی نمایندہ افراد کی کثرت رائے سے رضا مندی شامل نہیں جس کا ہونا لازمی امر تھا۔
دہشت گردوں کی سفاکی کو دیکھتے ہوئے اداروں کو نئی حکمت عملی اختیار کرنا پڑے گی.
امید ہے کہ حکومت اپنی آئینی ذمے داریاں پوری کرتے ہوئے منصفانہ اور شفاف الیکشن کے عمل کو یقینی بنائے گی
ووٹرز لسٹوں کی تصدیق کے عمل میں شکایات یا تجاویز کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے متعلقہ افسران سے رابطہ کیا جائے۔
بلوچستان میں خسرے سے 32 ، سندھ میں 62 بچے جاں بحق ہوچکے ہیں۔
منی پاکستان میں بدامنی اور قتل وغارت گری کے مسئلے کی کئی جہتیں ہیں،جن کو سمجھے بغیر امن بحال نہیں ہوسکتا۔
قومی معیشت کی تشویش ناک صورتحال سے متعلق اطلاعات بھی حکمرانوں سے کچھ تقاضے کررہی ہے۔
جس شخص کو الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا ہے وہ نیک نام جج کے ساتھ ساتھ اصولوں کی پاسداری میں اپنا ایک مقام رکھتے ہیں۔