US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اگر ملکی عوام کو روزمرہ اشیا سستی ملیں گی تو پاکستان کے لیے پڑوسی ملک کو آسودگی میں مدد دے کر خوشی ہوگی۔
دنیا بلاشبہ ایک مثبت شکل میں افغانستان کا خیر مقدم کرنے کا انتظار کرے گی۔
پاکستان کو شکست تو ہوئی تاہم کھلاڑیوں نے بھرپور جنگ لڑی، اہم ترین میچ میں کچھ غلطیاں سرزد ہوئیں جو شکست کا سبب بنیں۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک میں کوئی بھی مقدس گائے نہیں
چین یہ سمجھتاہے کہ اگرافغانستان میں عدم استحکام ہوتا ہے تو اس کا اثرپاکستان میں موجود چین کی سرمایہ کاری پر پڑسکتا ہے۔
سرکاری مشینری کو چلانے والے دماغ اپنی بیڈگورننس کا بوجھ اپنے کندھوں سے اتار کر عام آدمی پر منتقل کررہے ہیں۔
ماہرین کرکٹ کا کہنا ہے کہ کرکٹ ہو یا کوئی اور کھیل انسان اور کھیل کی انتظامیہ تجربوں سے اپنا رشتہ نہیں توڑتی۔
عالمی سطح پر مہنگائی ضرور ہوئی ہے لیکن پاکستان میں سبزی، دال، گوشت وغیرہ کی قیمتیں ساتویں آسمان پر پہنچ گئی ہیں
پاکستان کو سیاسی طور پر ہم آہنگی اور استحکام کی جتنی ضرورت آج ہے، ماضی میں کبھی نہیں رہی ہے۔
آج ملک کا بچہ بچہ سوالات کے بھنور میں گرفتار ہے، اسے صبر آزما چیلنجز نے گھیرے میں لے لیا ہے۔