صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
وزیراعظم نے قوم سے اپنے خطاب میں پٹرول پر لیوی میں 80 روپے کمی کا اعلان کرتے ہوئے پٹرول کی نئی قیمت 378 فی لیٹر مقرر کردی ہے
صدر ٹرمپ بڑی تیزی سے اپنے بیانات، فیصلے اور اقدامات کو تبدیل کرنے اور حیران کن مطالبات کرنے اور اچانک موقف بدلنے میں ’’یکتائے زمانہ‘‘ ہیں۔
تاریخ شاہد ہے کہ جنگیں مسائل کا حل نہیں ہوتیں بلکہ اپنے اندر کے جنگی جنوں کی تسکین اور تباہی و بربادی کا سبب بنتی ہیں۔
سب سے بڑھ کر مسلمانوں کے پاس جذبہ ایمان ہے جو غیر مسلموں کے پاس نہیں
پاکستان اور افغانستان اپنی طویل تہذیبی روایات کی تاریخ رکھتے ہیں۔ پشتون قوم دونوں ممالک کی سرحد کے آر پار برسوں سے آباد ہے۔
تاریخ شاہد ہے کہ دنیا بھر میں ہونے والی جنگیں انسانیت کے حق میں کبھی اچھی ثابت نہیں ہوئیں بلکہ ہر جنگ کے بعد تباہی و بربادی کی نئی داستان رقم ہوتی ہے۔
پاکستان کے عوام اور قیادت صیہونی سازشوں سے پوری طرح باخبر اور اپنے مشرقی دشمن بھارت کی چال بازیوں سے کماحقہ آگاہ ہے۔
قطر نے ایل این جی کی فراہمی روک دی ہے۔ خلیجی ممالک کی قومی معیشتیں دباؤ کا شکار ہو گئی ہیں۔
بالآخر امریکا اور اسرائیل اپنے منصوبے کے تحت ایران کو نشانہ بنا کر سپریم لیڈر علی خامنہ ای کو شہید کرنے میں کامیاب ہو گئے۔
ایک دنیا اس بات سے آگاہ ہے کہ پاکستان گزشتہ کئی دہائیوں سے دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے