صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
رات نے چرائی ہے ہاتھ کی گھڑی میری بھید کچھ تو کھولے گی آنکھ کی جھڑی میری
اگلے پل ہی سامنے پھر کھینچ لاتا ہے مجھے اتنی جلدی آئنہ کیا بھول جاتا ہے مجھے
غم کا اظہار سرِ عام کروں یا نہ کروں سوچتا ہوں کہ میں یہ کام کروں یا نہ کروں
جو بچ گئی تھی زندگی فرقت کے نام ہو گئی منزل پہ کیا پہنچنا تھا رستے میں شام ہوگئی
لرز رہا ہے بدن خون کی کمی سے بھی ملال تھوڑا سا ہے اسکی بے رخی سے بھی
شرحِ غمِ حیات کہاں سے کریں شروع الجھن میں ہیں کہ بات کہاں سے کریں شروع
جانے والے جا کر آنا بھول گئے خوشبو ٹھہری، ہاتھوں آئے پھول گئے
کوئی بھی فیصلہ نہیں ہوتا تجھ سے جب رابطہ نہیں ہوتا
2024 ء کے سانحات، حادثات، واقعات، انقلاب۔۔۔۔پورے برس کی کہانی
ایسا منظر بھی بارہا دیکھا پاس رہ کر بھی فاصلہ دیکھا