صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ظالم اور مظلوم کے درمیان ہمیشہ ایک قدرتی تصادم ہوتا ہے۔ ہونا بھی چاہیے
عربوں نے اپنے دشمن کا تفاخر اور برتری ختم کرنے کے لیے شرط یہ رکھی کہ فارس کی فوج ہمیں ہتھیار اور گھوڑے فراہم کرے گی
شریعتی بتاتے ہیں کہ ماضی کی یہ طاقتیں آج کی جدید سپر پاور سے بھی زیادہ مضبوط تھیں۔ انھوں نے پہاڑ تراشے تھے۔
ان کے نزدیک دنیا کا فیصلہ صرف اس بات پر ہوتا ہے کہ کس کے پاس کتنی دولت ہے اور کس کے ہاتھ میں کیسی تلوار ہے
یہ انسانی تاریخ کا ایسا موڑ ہے جو ریاضی اور طاقت کے ہر روائیتی اصول کو توڑ کر رکھ دیتا ہے
شریعتی انقلاب آنے تک دنیا میں نہیں رہے۔ لیکن اچھا ہی ہوا۔ ایران بھی وہ ملک نہیں بنا جو شریعتی چاہتے تھے۔
علی شریعتی ایران سے نکل کر لندن پہنچے اور وہاں سے سائوتھ تمپٹن چلے گئے۔ بیگم اور بیٹیاں ایران میں ہی تھیں
شاہ کی پولیس کو اس خطرے کی بو پہلے ہی آچکی تھی۔ انھوں نے تہران ایئر پورٹ پر شریعتی کو گرفتار کر لیا۔
لوح ایام، وہ انقلاب کے دنوں میں خود ایران میں موجود تھے اور اپنی کتاب میں انھوں نے علی شریعتی کا بڑا ذکر کیا ہے۔
ڈاکٹر شریعتی یہی سمجھانا چاہتے تھے کہ حق انصاف اور اصل مذہب کو ان لوگوں سے بچانا ضروری ہے