US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
رسول کریمؐ نے ارشاد فرمایا: ’’جو شخص اﷲ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہو، اسے چاہیے کہ یا تو اچھی بات زبان سے نکالے یا خاموش رہے۔‘‘
’’بے شک! جس نے نفس کو پاک کرلیا وہ کام یاب ہوگیا۔ اور بے شک! جس نے نفس کو گناہوں میں چھپا دیا وہ ناکام ہوگیا۔‘‘
’’اے اﷲ! میں فکر اور پریشانی سے، عاجزی و سستی سے، کنجوسی و بزدلی سے اور لوگوں کے غالب آنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔‘‘
اختیارات کی غیر واضح تقسیم اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی بد انتظامی نے نظام حکومت کو انتہائی کمزورکردیا ہے
رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے آخری خطبے کو انسانی حقوق کی ابتدائی اور جامع دستاویز کہا جاتا ہے
’’بے شک! اﷲ اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت کو نہ بدلیں۔‘‘
قرآن و حدیث کی روشنی میں، خود احتسابی ایک لازمی جزو ہے جو ہر مسلمان کی زندگی کا حصہ ہونا چاہیے
اقبال کی فکر میں مغرب کی سائنسی اور تعلیمی ترقی کی بھی اہمیت ہے