صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پولیس نے حادثے کا باعث بننے والے ٹریلر اور بس قبضے میں لے لی اور ڈرائیوروں کو گرفتار کرلیا
سابق شوہر کی شناخت یاسر درانی کے نام سے ہوئی جس سے تفتیش کا عمل جاری ہے
گرفتار ڈاکو کا ساتھی موٹرسائیکل پر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جس کی تلاش کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے، ترجمان پولیس
ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی شہری نارتھ کراچی میں واقع نجی اسپتال پہنچا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےدم توڑ گئے، پولیس
شہری نجی بینک میں رقم جمع کرنے آیا تھا جبکہ پہلے موجود ڈاکو رقم لوٹ فرار ہوگئے، ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن ذوالفقار بھنگوار
ستمبر کے مہینے میں نو عمر بچوں اور خواتین سمیت 24 افراد زخمی ہوئے، اکتوبر کے دو روز میں 4 شہری زخمی ہوگئے
ویڈیو سے ملزم کی تصاویر نکال لی گئیں تاہم پولیس کے سافٹ ویئر میں میچنگ سامنے نہیں آسکی
ملیر سٹی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 45 سالہ عارف زخمی ہوگیا
ڈی ایس پی پریڈی لیاقت حیات نے بتایا کہ سی سی ٹی وی فوٹیجز حاصل کی جارہی ہیں تاکہ ڈاکوؤں کی شناخت میں مدد مل سکے
ریسکیو حکام کے مطابق رواں برس صرف ٹینکرز کی ٹکرز سے اب تک 48 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ سیکڑوں زخمی ہوئے