مبشر اسلام
-
شمالی اور جنوبی وزیرستان میں کرفیو نافذ
ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ اس دوران عوام سڑکوں سے دور رہیں
-
ڈی سی وزیرستان کی گاڑی پر حملہ، دو اہلکار زخمی
ڈپٹی کمشنر اے ڈی سی اور دیگر کے ہمراہ لدھا سے مکین جا رہے تھے، پولیس
-
صوابی، پی ٹی آئی کارکن موٹروے بند کرنے پر آپس میں گتھم گتھا ہو گئے
مظاہرین نے موٹروے پر ہی جلسہ شروع کر دیا اور مطالبہ دہرایا کہ ہمارے لیڈر کو رہا کرو
-
مقتدر حلقے ملک میں سیاسی تناؤ ختم کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں، بیرسٹر گوہر
اب ہوش کے ناخن لو، کچھ آسانیاں پیدا کرو، مزید مقدمات اور نااہلیوں سے باز آ جاؤ، چیئرمین پی ٹی آئی
-
سوات کے بعد صوابی میں مدرسے کے 6 سالہ طالب علم پر قاری کا تشدد
قاری نے دیرے سے مدرسے آنے پر 6 سالہ بچے کو تشدد کا نشانہ بنایا، ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا
-
سیلاب کا خدشہ، تربیلا ڈیم میں پانی کا ریلہ داخل ہونے کا الرٹ جاری
تربیلا ڈیم میں بڑے ریلے کے داخلے کی صورت میں پانی کا اخراج 4 لاکھ کیوسک کر دیا جائے گا، انتظامیہ
-
صوابی، رکشہ میں سواریاں بٹھانے پر فائرنگ، ایک بھائی جاں بحق، دوسرا زخمی
تھانہ صوابی میں زخمی رکشہ ڈرائیور نے دوسرے رکشہ ڈرائیور کی فائرنگ سے بھائی کے قتل کا مقدمہ درج کرادیا
-
صوابی، خواتین کے جھگڑے پر 61 سالہ شخص قتل
صوابی کے تھانہ پرمولی میں نارنجی سے تعلق رکھنے والے شہری عبدالرحمان کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کی گئی
-
نوشہرہ؛ رشکئی انٹرچینج کے قریب گاڑی پر فائرنگ، سول جج ایڈمن اور وکیل جاں بحق
آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے موٹروے پر سینیئر سول جج حیات خان، وکیل خالد خان کے قتل کے واقعے کا نوٹس لے لیا
-
بنوں میں بیک وقت 2 تھانوں اور ایک پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے
نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے خوجڑی پولیس چوکی پر دو ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا