میاں محمد اصغر
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے تیاریاں جاری
پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کا کیمپ 8 اکتوبر تک قذافی اسٹیڈیم میں جاری رہے گا
-
امپائرز اور ریفریز کے ماہانہ معاوضے میں اضافہ
اس مرتبہ ایلیٹ پینل میں کسی بھی نئے امپائر کو ترقی نہیں دی گئی۔
-
سینٹرل کنٹریکٹ، کرکٹرز کی قسمت کے فیصلے کا وقت قریب آگیا
کئی معروف کرکٹرز باہر جبکہ متعدد نئے کھلاڑی شامل ہو سکتے ہیں
-
پاک بھارت ہاکی مقابلے، کرکٹ کی طرح ہائبرڈ ماڈل کے حق میں آوازیں بلند
اگر دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے ملک میں کھیلنے کیلیے تیار نہ ہوں تو نیوٹرل وینیو پر میچز منعقد کیے جائیں، ہیڈ کوچ کی تجویز
-
مالی بحران: پاکستان ٹیم کی پرو ہاکی لیگ میں شرکت غیر یقینی کا شکار
گرین شرٹس کی ٹورنامنٹ میں شرکت کا فیصلہ مطلوبہ مالی وسائل کی دستیابی سے مشروط کردیا گیا
-
کھیل کے میدان سے دلوں تک ؛ پی ایس ایل فتوحات کی ناقابل فراموش داستان
2018میں ایک بارپھراسلام آباد یونائیٹڈ نے میدان کرکٹ کو اپنا مقتل بنایا