صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
جب تک صوبائی سطح پرمقامی حکومتوں کے نظام کومضبوط اوربااختیار نہیں بنایاجائے گا صوبائی خود مختاری کاعمل مکمل نہیں ہوگا۔
ہم ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کے بجائے بڑی ڈھٹائی سے پرانی غلطیوں میں اور زیادہ رنگ بھرکر اس کومزید بدنما بناتے ہیں۔
حالیہ کچھ عرصہ میں ہمیں پاکستان اور بھارت کی جانب سے کچھ پس پردہ مذاکرات کی خبریں ملی ہیں۔
عالمی انسانی حقوق کے معاہدے سمیت ہمارے آئین میں بھی آزادی اظہار کو ایک بنیادی حق کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔
ہماری صحافتی تاریخ ایک اہم دستاویز ہے
آصف زرداری نے خود اپنی سیاست سے حکومت کے اندر بھی ایک سافٹ پیغام دیا ہے کہ ہم اس نظام کو چلانا چاہتے ہیں۔
اسلام آباد کی نشست پر شکست نے یقینی طور پر حکومت کو سیاسی محاذ پر کمزور کیا ہے۔
محض بڑی بڑی بلڈنگز، یا بڑے بڑے ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ ساتھ انسانوں پر بڑی سرمایہ کاری کرنی ہوگی۔
اس وقت پاکستان کی مجموعی سیاست کو دیکھیں تو اس میں امید کے پہلو کم اور مایوسی کا عنصر زیادہ غالب نظر آتا ہے۔
1973 کا آئین تمام صوبائی حکومتوں کو پابند کرتا ہے کہ وہ ان مقامی جمہوری اداروں کی تشکیل ، انتخابات کو یقینی بنائیں۔