US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کراچی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن کے باوجود بڑھتے ہوئے بھتہ خوری ، ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کے واقعات قابل افسوس ہیں۔
بچیاں زار و قطار روتے ہوئے مجھ سے کہہ رہی تھی امی نظر کو پریاں لے گئیں، دیکھیں کیسا مسکرا رہا ہے ۔
وقت ضائع کرنے کے لئے ہیپی اینڈنگ دیکھنا یقینا ایک اچھا مشغلہ ثابت ہوسکتا ہے۔
نجی زندگی سے سوشل میڈیا تک کے لوگ اردو بولنے میں عار محسوس کرتے ہیں۔
لیڈرز خود اپنے گھروں میں بیٹھے رہے جبکہ غریب عوام اُن کے لیے لڑتے رہے یہاں تک کہ اپنی جان پر بھی کھیل گئے۔
جب دونوں صورتوں بجلی منقطع ہونی ہے تو پھر پیسے بچاکر کچھ اور کیوں نہ کیا جائے ۔
میری نظر میں یہ ایک مکمل فلم ہے جس میں ہر شخص نے اپنے کام کو پوری محنت اور لگن کے ساتھ کیا ہے ۔
کیا ایک ماں کی آہ و بکا اور دل سے نکلنے والی ہائے بے ضمیر حکمرانوں کی زندگیوں پر اثر نہیں کریں گی ؟
فلم خاص طور پر کیبل آپریٹر کے مسائل، مشکلات اورموجودہ دورکے پھلتے پھولتے کاروباری دنیا کا بد صورت چہرہ بے نقاب کیا ہے۔
خداراء صحافت کا جنازہ محض ایک ٹوئیٹ کی بنیاد پر نکالنے کی روایت ختم کی جائے ۔