US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
قانون کسی دہشت گردی کی کاروائی کی صورت میں فوج کو اختیار دیتا ہے کہ وہ فوری مداخلت کرے۔
کینیڈی نے اپنے مختصر خطاب میں خدا کا ذکر ذاتی حیثیت میں نہیں بلکہ امریکا کے صدر کی حیثیت سے کیا .
ہم اور آپ جو عالمی مارکیٹ کے جغادریوں کے آگے کسی حقیر سے کیڑے سے بھی کم حیثیت ہیں، دراصل ہم ہی ان کا سرمایہ ہیں
جوانی دیوانی میں ہر نوجوان اپنے تئیں انقلابی ہوتا ہے اسے یہ زعم ہی نہیں یقین بھی ہوتا ہے کہ وہ تن تنہا دنیا بدل سکتاہے
دنیا کے نقشے پہ نظر دوڑائیں تو اردن کسی درویش کے نیم بریدہ جبے کی مانند دکھائی دیتا ہے
ایک بیوروکریٹ ہوٹل میں اپنی بیگم کے ساتھ ڈنر میں مصروف تھے۔ اچانک ایک خوبصورت سی خاتون تیزی سے آئیں
دنیا کے تمام بڑے مذاہب درحقیقت مختلف تہذیبوں سے تعلق رکھتے ہیں اور آپس میں متصادم ہیں۔
فلسطین، ترکی اور اردن نے ایسی چھوٹی چھوٹی باتوں پہ توجہ دینی مناسب نہیں سمجھی۔
نائن الیون کے بعد جو بھی اس کے پس پردہ حقائق رہے ہوں، امریکا نے واشگاف الفاظ میں اعلان کر دیا کہ ہم حالت جنگ میں ہیں۔
پشاور کے اندوہناک واقعے نے ہمیں اس موڑ پہ لا کر کھڑا کر دیا جہاں ساری قوم فوج کی سربراہی میں ایک طرف تھی۔