صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عوامی الفاظ، وہ زبان زدالفاظ اورتراکیب جو زیادہ پُروضاحت، استعاراتی، پہلودار، بے لگی لپٹی، ناشایستہ، نادیرپا ہوتے ہیں۔
مَنی پلانٹ کو اردو میں ’پیسہ بیل‘ کہا جاتا ہے
قائداعظم کی وفات کے بعد لیاقت علی خان نے نوزائدہ ملک کے جملہ مسائل کے حل کے لیے شبانہ روز اَن تھک محنت کی۔
عشق کی بات کی جائے تو یقیناً امر بیل ایک مُثبَت استعارہ ہے۔ اسے ’عشق پیچاں‘ بھی کہتے ہیں۔
اردو کے افسانوی ادب میں پریم چند، کرشن چندر اور راجندرسنگھ بیدی کے اسماء کسی عمارت کے ستون کی طرح مستحکم ہیں۔
نواب صاحب ٹائیگر پاس ماہنامہ ینگ چینل پندرہ روزہ ینگ وائس کے سن انیس سو ترانوے سے انیس سو اٹھانوے تک مدیراعلیٰ رہے۔
اس قند مکرر کا مقصد یہ پیغام دینا تھا کہ یہ کائنات فقط ایک لفظ ’محبت‘ پر مبنی ہے
ہمارے ملک میں ٹیلی وژن اور اس خاکسار کی عمر تھوڑے سے فرق سے تقریباً برابر ہے۔
اخترشماری کے متعلق بہت کچھ لکھا جاسکتا ہے۔
اسلام میں سیاہ رنگ بطور سوگ پہننے کی ممانعت ہے، لیکن یہ واحد ہستی ہیں جن کے اس فعل سے تَعَرُّض نہیں کیا گیا