صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
صاف پانی کا استعمال انسانی صحت کے لئے (لیے) بنیادی جُز (جُزو) ہے۔
خاکسار نے قانونی چارہ جوئی کی دھمکی دی تو زبانی معذرت کرلی کہ پتا نہیں یہ کیسے ہوگیا۔
’کالاپانی‘ کو بطور قیدخانہ استعمال کرنے کا سلسلہ تو جنگ ِآزادی ِہند 1857-ء کے اختتام پر، 1858ء سے شروع ہوگیا تھا۔
ہمارے یہاں تعلیم کے محدود معانی ہی ہماری ’سندیافتہ‘ جہالت میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں
ہمارے تمام چینلزانگریزی لفظ ریزرویشن کابھونڈا ترجمہ’’تحفظات‘‘ دہرادُہراکر ہمارے دل دماغ پرگویا ہتھوڑے برساتے رہتے ہیں
ان دنوں مصنوعی وباء کرونا کا ہر طرف چرچا ہے تو ایسے میں بے چارے ذرائع ابلاغ کی بڑی شامت آئی ہوئی ہے
کچھ لوگ سوچ رہے ہوں کہ شاید آج سہیل کا لطیفہ گوئی کا ارادہ ہے
آلو کو اردو کی طرح آسامی، بنگلہ، ہندی، اُڑیا، پنجابی، گوجری اور ہندکو میں بھی آلو کہتے ہیں۔
(ویسے حیران کُن بات یہ ہے کہ چینی اور جاپانی زبان میں بھی حرف ’لام‘ کی جگہ ’رے‘ کہنے اور لکھنے کا رواج ہے