تازہ ترین 
< >
rss

 رائٹرز

امریکا میں رہائشی عمارت دھماکے سے زمین بوس ہونے سے 2 خواتین ہلاک، متعدد زخمی

حادثے میں ایک نہیں بلکہ دو عمارتیں گریں تاہم اس حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں، نیویارک پولیس

March 12, 2014

آسٹریلیا اپنا پہلا ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے کے لئے بے تاب ہے، شین واٹسن

آسٹریلین اسکواڈ میں اکیلے میچ کا پانسہ پلٹنے والے کئی کھلاڑی موجود ہیں، شین واٹسن

March 12, 2014

طالبان کے خلاف رواں ماہ بڑ ے پیمانے پرآپریشن شروع ہوسکتا ہے، وزیردفاع

اگر طالبان کی جانب سے جنگ بندی کا اعلان کیا گیا ہے تو پھر مکمل طور پر جنگ بندی ہونی چاہئے، خواجہ آصف

March 7, 2014

امریکا نے اقوام متحدہ میں تعینات شامی سفیر کے نیویارک چھوڑنے پر پابندی لگادی

شامی سفیر بشار جعفری کو آگاہ کر دیا ہے کہ وہ نیویارک کے 40 کلومیٹر کے علاقے سے باہر نہیں جا سکتے، امریکا

March 6, 2014

یوکرین کا روس کی فوج کشی کی دھمکی کے بعد اپنی افواج کو تیار رہنے کا حکم

روس نے یوکرین پر فوج کشی کی غلطی کی تو اسے معاشی طورپر تنہاہ کردیا جائے گا، امریکا کی دھمکی

March 3, 2014

امریکی عدالت نے گوگل کو اسلام مخالف توہین آمیز فلم یوٹیوب سے ہٹانے کا حکم دے دیا

گوگل پر موجود اسلام مخالف فلم کیخلاف امریکی عدالت میں اداکارہ سنڈی لی گارشیا کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی۔

February 27, 2014

نائیجیریا میں شدت پسندوں نے اسکول پرحملہ کرکے 59 طالب علموں کو قتل کردیا

طالب علموں کو یا تو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا یا پھر انھیں جلا کر راکھ کر دیا گیا، پولیس حکام

February 26, 2014

طالبان سے مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو فوج آپریشن کیلئے تیار ہے، عسکری حکام

طالبان نے مذاکرات کیلئے سنجیدگی ظاہر نہ کی تو شمالی وزیرستان سمیت جہاں بھی ضروری ہوا آپریشن کیا جائے گا، فوجی عہدیدار

February 26, 2014

شمالی اور جنوبی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے 30 شدت پسند ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ

حملوں میں شدت پسندوں کے خود کش بمبار تیار کرنے والے ٹھکانے بھی تباہ ہو ئے۔

February 25, 2014

وزیر اعظم نے طالبان کیخلاف فضائی حملوں کی منظوری دے دی، برطانوی خبر ایجنسی

وزیراعظم نے 3 دن تک فوج کو روکنے کے بعد گزشتہ رات طالبان کے ٹھکانوں پر حملوں کی منظوری دی، رائٹرز

February 20, 2014
11