صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
’’جائز طریقے سے نفع کمانے والے تاجر کو برکت والا رزق ملتا ہے جب کہ ذخیرہ اندوزی کرنے والا اﷲ کی رحمت سے خود کو دُور کر نے والا (لعنتی) ہے۔‘‘
’’یہ ایک ایسا مہینہ ہے کہ اس کا پہلا عشرہ اﷲ کی رحمت، درمیانی عشرہ مغفرت اور آخری عشرہ جہنم کی آگ سے آزادی کا ہے۔
مہاجرین مکہ اور انصار مدینہ کے درمیان مثالی بھائی چارہ چشم فلک نے انقلابات زمانہ تو کئی دیکھے لیکن رسول کریم ﷺ کے انقلاب جیسا انقلاب نہیں دیکھا
’’ہر بچہ فطرت (اسلام) پر پیدا ہوتا ہے اس کے بعد اس کے والدین اسے یہودی، نصرانی یا مجوسی (وغیرہ) بنا دیتے ہیں۔‘‘ (البخاری)
’’جس چیز کا میرا رسول (ﷺ) تمہیں حکم دے وہ کام کرو اور جن باتوں سے روکے ان سے باز آجاؤ۔ ‘‘
یہ ماہ مکرم ہمیں باطن کی تطہیر، نفس کی تہذیب، اور روح کی بالیدگی کی دعوت دیتا ہے۔
عصرِ حاضر کے مسائل کا حل سیرت عمرؓ میں مضمر ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ حکم ران اسے اپنی عملی زندگی میں بہ رُوئے کار لائیں
اس مہینے کو یہ فضیلت بھی حاصل ہے کہ یہ دین اسلام کے اہم ترین رکن ’’حج‘‘ کی ادائیگی کا مہینا ہے
نبی کریمؐ نے فرمایا: ’’حج کو آنے والے اور عمرہ ادا کرنے والے اﷲ تعالیٰ کے معزز مہمان ہیں، اگر وہ اﷲ تعالی سے دعا مانگیں تواﷲ تعالیٰ ان کی دعا قبول فرماتا ہے۔‘‘