صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
یوں سمجھیے کہ اللہ کریم کی طرف سے رحم و کرم، لطف و عنایات ، فضل و احسان، نوازشات اور انعامات کی برسات ہو رہی ہے۔
اعتکاف سے مقصود لیلۃ القدر کو پانا ہے، جس کی فضیلت ہزار مہینوں سے زیادہ ہے۔
اس ماہ کا پہلا عشرہ اﷲ کی رحمت، درمیانی عشرہ مغفرت اور آخری عشرہ جہنم کی آگ سے آزادی کا ہے۔
آج ہمارے معاشرے کو بدلے، زیادتی اور انتقامی جذبات کی آگ نے ہر طرف سے جھلسا رکھا ہے
باہمی محبت کے لیے اسلامی طرز معاشرت اور اسلامی تعلیمات پر عمل کیے بغیر یہ خواب کبھی بھی شرمندۂ تعبیر نہیں ہوسکتا۔
ادیان عالم میں صرف اسلام ہی ایسا دین ہے جو زندگی کے ہر موڑ پر مکمل راہ نمائی فرماتا ہے۔
اسلامی تعلیمات کی روشنی میں خود اندازہ لگائیں کہ ہمارے دین میں جھوٹ کی کتنی مذمت اورسچائی کی کتنی تاکید کی گئی ہے
اہل بیت کرامؓ اور اصحاب عظامؓ، کمالات نبوتؐ کے شاہ کار ہیں۔
ہم دنیاوی تگ و دو میں اتنے مصروفِ عمل ہیں کہ حلال و حرام کا فرق بھی بُھلا بیٹھے ہیں۔
ﷲ ہم سب کو اطاعت نبوی ﷺ کی کامل توفیق عطا فرمائے۔