US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
’’اور کسی بھی ایسے شخص کی باتوں میں نہ آنا جو بہت قسمیں کھانے والا بے وقعت شخص ہے۔‘‘
اورجن لوگوں نے اپنے رب کا حکم مانا اوروہ نمازکے پابند ہیں اوران کا ہر(اہم) کام آپس کے مشورہ سے ہوتا ہے۔(سورہ شوریٰ)
حضرت علی کرم اﷲ وجہہ فرماتے ہیں کہ زبان سارے بدن کی اصلاح کی بنیادہے،جب زبان ٹھیک ہوجائے توسارے اعضاء ٹھیک ہوجاتے ہیں۔
آپؐ جملہ عیوب سے پاک وصاف، گویا اپنی منشاء کے مطابق پیدا کئے گئے۔
حضرت عقبہ بن عامر ؓ سے مروی ہے کہ رسولِ اکرمؐ نے ارشاد فرمایا: ’’ جو شخص مہمان نوازی نہ کرے اس میں کوئی خیر نہیں۔‘‘
حج کا اصل مقصد یہ ہے کہ حاجی کے دل میں اللہ تعالیٰ کا خوف اور اُس کا تقرب پیدا ہوجائے۔
اہل بیت اطہار سے محبت و عقیدت رکھنا، اُن کی تعظیم و توقیر بجالانا ایمان کی معراج ہے۔
ہم نے اسلامی تعلیمات سے دوری اختیار کر رکھی ہے اور اپنے اسلاف و اکابر کی قابل تقلید زندگی کو یک سر فراموش کردیا ہے۔
حضرت علیؓ نے فرمایا: ’’ نیزوں کے زخم تو مندمل ہوسکتے ہیں لیکن زبان کا زخم کبھی مندمل نہیں ہوسکتا۔‘‘
شرم و حیا کا یہ وصف ہر انسان میں فطری طور پر موجود ہوتا ہے۔