مفتی جلال الدّین احمد امجدی
-
حضرت عثمان غنی ؓپیکرِ ایثار و سخاوت
’’جو لوگ کہ اپنے مال کو اﷲ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں۔ پھر دینے کے بعد نہ احسان رکھتے ہیں اور نہ تکلیف دیتے ہیں، تو ان کا اجر و ثواب ان کے رب کے پاس ہے‘‘
-
-
مجسم سخاوت حضرت عثمان غنی ؓ
تفسیر خازن اور تفسیر معالم التنزیل میں ہے کہ آپؓ نے ساز و سامان کے ساتھ ایک ہزار اونٹ اس موقع پر پیش کیے تھے۔
-