تازہ ترین 
< >
rss

 ویب ڈیسک

پاکستان کی صورتحال بہت تشویشناک ہے، مشیر خزانہ

ترقی کا سنگ میل حاصل کرنے کے لیے آپ کو بہت کچھ کرنا ہے، مشیر خزانہ

June 14, 2019

نانا پاٹیکر کو ہراسانی معاملے میں کلین چٹ مل گئی

ممبئی پولیس نے نانا پاٹیکر کو ہراسانی کیس میں کلین چٹ دیتے ہوئے کیس بند کردیا

June 14, 2019

ججز کے خلاف حکومتی ریفرنس کی سماعت پر وکلا کی ہڑتال

حکومت نے بد نیتی سے سپریم کورٹ کے جج کے خلاف ریفرنس دائرکیا، صدرسپریم کورٹ بار

June 14, 2019

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 156 روپے پر جا پہنچا

انٹر بینک میں 3.10 روپے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 3.50 روپے کا اضافہ ہوا، فاریکس ڈیلر

June 14, 2019

کراچی مزید دو روز تک شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے گا

ہیٹ ویو کے دوران دن کے اوقات میں درجہ حرارت 39سے 41ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے، محکمہ موسمیات

June 14, 2019

گردش کرتے خون سے سرطانی خلیات ختم کرنے والی لیزر

امریکی ماہرین نے جلد کے اوپر سے ہی لیزر کے ذریعے سرطانی خلیات کو ختم کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے

June 14, 2019

کیا سام سنگ رولر فون پر کام کررہا ہے؟

پیٹنٹ تصاویر سے معلوم ہوا ہے کہ سام سنگ عمودی طور پر کھل کر دوگنا بڑھنے والا اسمارٹ فون بنارہا ہے

June 14, 2019

والد کی جان بچانے کیلئے روزانہ 5 وقت کھانا کھانے والا چینی بچہ

لُوزیخوان کا وزن صرف 30 کلو ہے اور اپنے والد کو ہڈیوں کا گودا دینے کے لیے اس کا وزن 45 کلوگرام ہونا چاہیے

June 14, 2019

جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے سیکیورٹی اہلکار شہید

شہید اہلکار کی نماز جنازہ مانزئی قلعہ میں ادا کی گئی، ذرائع

June 14, 2019

خلیجِ عمان کے آئل ٹینکر حملوں میں ایران ملوث ہے، امریکی وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے دو آئل ٹینکروں پر حملے کا ذمے دار ایران کو ٹھہرایا لیکن ثبوت نہیں دیئے

June 14, 2019
9