مولانا حافظ اسعد عبید الازھری
-
لبّیک اللّھمّ لبّیک۔۔۔۔۔۔۔ !
’’میں حاضر ہوں۔ اے اﷲ میں حاضر ہوں۔ میں حاضر ہوں۔ تیرا کوئی شریک نہیں۔ سب خوبیاں اور سب نعمتیں تیری ہی ہیں اور سلطنت تیری ہے۔ تیرا کوئی شریک نہیں۔‘‘
-
امور فطرتِ انسانی
’’پس سیدھا کرو اپنا رخ سب طرف سے یک سُو ہو کر دین حق کی طرف اﷲ کی بنائی فطرت جس پر اس نے انسانوں کو پیدا کیا ہے۔‘‘
-
حج بیت اﷲ کی تاثیر
حج کی حقیقت ہی یہی ہے کہ خدا کی رحمتوں اور برکتوں کے نازل ہونے کی جگہ میں حاضری دینا
-
حج بیت اﷲ کے فضائل
’’میری نماز اور میری قربانی اور میرا جینا میرا مرنا سب اﷲ کے لیے ہے جو تمام دنیا کا پروردگار ہے‘‘
-
حج بیت اللہ کے ثمرات
حج بیت اللہ کی ان تمام کیفیات کو سمیٹ کر لانے والا یقینا ارشاد نبوی ﷺ کے مطابق ایسا ہوتا ہے گویا ابھی جنم لیا ہو۔
-
حج بیت اللہ کے اثرات
حج بیت اللہ کی ان تمام کیفیات کو سمیٹ کر لانے والا یقینا ارشاد نبوی ﷺ کے مطابق ایسا ہوتا ہے گویا ابھی جنم لیا ہو۔