US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
وہی پرانے الیکشن جو بار بار آئے اور پرانے نمایندے یا ان کے بیٹے ، بھانجے اور بھتیجے دے کر چلے گئے.
جنرل پرویز مشرف کو قومی مجرموں کی فہرست سے نکال کر اور جھوٹ موٹ کا ایک مجرم بنا کر قوم کو دھوکا دیا جارہا ہے
معلوم نہیں وہ کتنا بڑا احمق تھا جس نے عین گندم کی کٹائی کے موقع پر الیکشن رکھایا تاکہ ووٹر الیکشن سے دور رہیں.
پوری پاکستانی قوم مشرف کو آئینی مجرم قرار دیتی ہے اور اس میں اگر کوئی فی الحال غیرمرئی رکاوٹ ہے تو وہ فوج ہو سکتی ہے۔
چنانچہ گدھے ہمارے بادشاہ بنے رہے اور ہم ان بادشاہوں کی لاتیں کھاتے رہے
میں نے عرض کیا کہ اب نہیں، ورنہ اسی گھر میں ہر سال میں کم از کم ایک مہینے کے لیے قیام کرتا تھا
انتخابی انتظامیہ بھی صدق دل سے یہی چاہتی ہے اور سیاسی جماعتوں میں اگر کوئی محب وطن اور ملک دوست لیڈر ہے۔
اس طرح میں نے پہلی بار فٹ بال کے ساتھ کھیلتے ہوئے بچے کا نام سنا جو بعد کی زندگی میں بھی میرے آس پاس سنا جاتا رہا۔
ہمارے سیاستدانوں اور نیم سیاستدانوں نے گزشتہ دور میں کیا کمایا ہے اور حرام کی اس دولت کی زکوٰۃ بھی نہیں دی۔
میں ان دنوں ہنگاموں سے دور رہتا ہوں لیکن بعض ہنگامے مجھ سے دور نہیں رہ سکتے۔