US
صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
پی ایس ایل 11
رائے
اس باسی کڑھی میں یہ جو الیکشن کے نام سے اُبال آتاہے اسے آخر کس اینگل سے جمہوریت یا الیکشن کہا جاسکتا ہے۔
کسی سوئے ہوئے کو تو جگایا جا سکتا ہے جان بوجھ کر جاگے ہوئے ’’سوئے‘‘کو کوئی کھوتا ہی جگانے کی کوشش کرے گا۔
معاف کیجیے احمقانہ خیالات پر ہر کسی کا زور تو چلتا نہیں
جب کام سیدھے طریقے سے۔مطلب یہ کہ گھی سیدھی انگلیوں سے نکلنا ممکن ہو تو خواہ مخواہ ٹیڑھی کرنے سے کیا فائدہ۔
مسئلہ یہ ہے کہ آخرکیا وجہ ہے کہ ہمارے اس ملک جس کاایک نام مملکت چستان بھی ہے۔
خلق خدا کی ناراضگی سے بچنے کے لیے اپنے آپ سے شروع کرتے ہیں برق۔
’’بانگ چنگ‘‘ تو ہر کوئی نہیں دے سکتا، بانگ موبائل بانگ مسیج اور بانگ سوشل میڈیا دے سکتا ہے اور وہ دے رہے ہیں۔
لکشمی اور آئی ایم ایف کا مطلب ہے مال دولت زردھن۔ اور یہ جن پر سواری کرے گی وہ ’’اُلو‘‘ ہی تو ہوں گے۔
جب مسافر کی جان میں جان آئی تواس نے اس خستہ حالی اور جگہ جگہ سے ادھیڑنے کی وجہ پوچھی۔
آپ کو تو شاید اس حالت کاعلم نہ ہوکیونکہ آپ کو خدا نے اتنی اچھی اور مہربان حکومتیں دی ہوئی ہیں۔