US
صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کسی وزیر کو ہم نے ’’ لائیو‘‘ دیکھا ورنہ اپنے صوبے میں کسی وزیر کو زندہ دیکھنا کسی کسی کے نصیب میں ہوتا ہے
تہذیب اور تمدن یا انگریزی میں سولائزیشن بالکل الگ چیز ہے اور کلچر یا ثقافت ایک علیحدہ چیز ہے۔
آج بھی کوئی فرق نہیں پڑا ہے گائے بھی وہی ہے اور دوہنے والے بھی وہی ہیں، نام بدلتے رہے ہیں.
پشاور کراچی اورلاہور جتنا بڑا شہر تو نہیں ہے لیکن اس کے مسائل بڑے بڑے بلکہ ان بڑوں سے بھی بڑے ہیں۔
سیاست ہاتھی جیسی ہوتی ہے جس کے دکھانے کے دانت اور ہوتے ہیں اور وہ کھانے کے دانت سخت پردے میں رکھتا ہے
وہ دن دور نہیں جب نہ تو کوئی بے روزگار رہے گا اور نہ ہی کسی ایسی ویسی دیہاڑی کو منہ لگائے گا
اب یہ جو نیا سورج گہنانے لگا ہے اور سردی کے موسم کا آغاز ہو چکا ہے تو ’’سبزہ و گل‘‘ تو آہستہ آہستہ غائب ہو جائے گا۔
وہاں کونسا ٹیلنٹ ہے جو نہیں ہے لیکن پھر بھی یہاں کا ’’ ٹیلنٹ ‘‘ وہاں دکھایا جاتا ہے
کڑواہٹ کی ماں تو سچ ہے اور سچ کو میٹھا بنانا ایسا ہے جیسے ’’تمبے‘‘ کا مربع بنایا جائے۔
اتنے عرصے سے ہمیں غربت کی جو مستقل صحبت نصیب ہے وہ تو ختم ہو جائے گی