صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
آج کا پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 2.3 کھرب روپے سے بڑھ چکا ہے جو ملکی معیشت کے لیے تباہی کا باعث ہے۔
کے الیکٹرک کوکراچی میں بجلی کی بڑھتی ہوئی طلب کا احساس ہے اوراس نے ایک غیر معمولی سرمایہ کاری روڈمیپ بھی تشکیل دیا ہے۔
اگر کے الیکٹرک کی پاور سپلائی کے ساتھ تجربہ کیا جاتا ہے تو بہت کچھ خطرے میں پڑ جائے گا۔
وفاقی حکومت کی ہدایت کے پیش نظر،بجلی کی پیداوار میں خود کفالت کو ترجیح حاصل ہے۔
کارکردگی میں بہتری اور حکومت پاکستان کی جانب سے آپریشنل سبسڈی کے خاتمے سے بھی قومی خزانے کو فائدہ پہنچا ہے۔