US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ہماری تمام ہمدردیاں اس ملک کے ان 22 کروڑ غریب انسانوں کے ساتھ ہیں جو اشرافیہ کے دام میں آکرغلط راستوں پر چلے جاتے ہیں۔
ہماری اپوزیشن انتہائی تجربہ کار ہے وہ جانتی ہے کہ بہت ساری سیاسی جنگیں صرف پروپیگنڈے سے جیتی جاتی ہیں۔
ملک بھر میں احتساب ہو رہا ہے اشرافیہ پکڑی جا رہی ہے، سزائیں دی جا رہی ہیں لیکن اعلیٰ سطح کرپشن رکنے کا نام نہیں لیتی
جمہوریت اشرافیہ کی اولاد کے لیے پریکٹیکل کی حیثیت اختیارکر گئی ہے۔
بلاشبہ آڈیو ویڈیو کا مسئلہ ایک سنگین مسئلہ ہے جس کی عدالتی تحقیقات ہونی چاہیے۔
امریکا کے صدرکی یہ سائیکی ہے کہ وہ فریق مخالف کی جائز بات سننے کے بجائے اپنی مرضی مسلط کرنا چاہتے ہیں۔
دیہی علاقوں کے ووٹ وڈیروں، جاگیرداروں ہی کو جاتے ہیں،یوں دیہی علاقوں کے ناخداہاریوں کسانوں سے ووٹ لے کرخدابن جاتے ہیں۔
ظاہر ہے ہمارے غریب تعلیم سے بڑی حد تک نابلد عوام نہ قوت کو جانتے ہیں نہ قوت کے سرچشمے کا مطلب سمجھتے ہیں۔
دنیا میں ایٹمی ہتھیاروں کے مخالفین ہر سال اس وحشیانہ قتل عام کا ماتم کرتے ہیں
بدقسمتی سے بھارت کا حکمران طبقہ اپنے روایتی اور اقتصادی مفادات کے حوالے سے بھارت کی طرف زیادہ جھکاؤ رکھتا ہے۔