US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
این ایس ایف کی بکھری ہوئی تاریخ کو جس عرق ریزی سے مرتب کیا گیا ہے وہ کوئی آسان کام نہیں۔
ہمارے عوام مجموعی طور پر سیاستدانوں کے سامنے بے دست و پا ہیں۔
مسلم دنیا سوائے عربوں کے زبوں حالی کا شکار ہے غربت مسلم ملکوں کا مقدر بنی ہوئی ہے۔
روہنگیا کے بعد اب سری لنکا میں بودھ کمیونٹی کی طرف سے قتل وغارت، جلاؤ گھیراؤ ایک انتہائی تشویش انگیز بات ہے۔
عوام کی زندگی بہتر بنانے کے ذمے دار صرف اپنی زندگی بہتر بنانے میں کیوں مصروف ہو جاتے ہیں؟
بلاشبہ جمہوری کلچر میں ووٹ کی اہمیت ہوتی ہے لیکن اس حوالے سے پہلی بات یہ ہے کہ جن لوگوں کو عوام نے ووٹ دیے ہیں۔
پاکستانی عوام کو اب تو عقل آنی چاہیے کہ ان کی سادہ لوحی اور غربت کو استعمال کیا جا رہا ہے۔
حکومت جن کاموں کو ترقی کا نام دیتی ہے وہ اصل میں ترقی ہے ہی نہیں۔
آج بلاشبہ بایاں بازو اپنی تاریخ کے بد ترین دور سے گزر رہا ہے لیکن اس کے پاس نظریاتی ہتھیار اور ایک ایسا منشور ہے۔
پاکستان میں عدلیہ کے خلاف زہرگھولنے والے غالباً اس حقیقت سے ناواقف ہیں کہ وہ دانستہ ملک کوانارکی کی طرف دھکیل رہے ہیں۔