US
صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اعلان کے ساتھ ہی روپے نے ڈالر کو پیچھے دھکیلتے ہوئے اپنی قدر ڈھائی روپے بڑھا لی۔
اب حکومت جو بھی اقدام اٹھانا چاہتی ہے اس کے نتائج عارضی ہوں گے۔
ایک طرف بڑھتی ہوئی درآمدات اور اس کے مقابلے میں کم برآمدات اب ان دونوں کا درمیانی فرق 100فیصد سے بھی زیادہ ہو چکا ہے۔
حکومت اور پالیسی ساز ادارے اس بات کے خواہاں ہیں کہ کسی طرح ملکی معیشت کو ترقی دی جائے
پاکستانی تاجروں کو دبئی اور دیگر اہم شہروں کی طرف توجہ دیتے ہوئے پاکستانی برآمدات میں اضافہ کرنا کچھ مشکل نہیں ہوگا۔
پاکستان کو زرمبادلہ کی ہر وقت ہر لمحے سخت ضرورت ہے۔
پاکستان نے فوڈ گروپ کی مد میں جولائی تا جون 2021 تک 13 کھرب 31ارب 69 کروڑ40 لاکھ روپے کی درآمدات کر ڈالیں۔
اب پاکستان کو سب سے زیادہ توجہ برآمدات میں اضافے پر بھی دینا ہوگی۔
قرض اس کی قسطیں اور پھر سود نے پاکستان کی معیشت پر جیسے دم گھٹنے کی کیفیت اور وحشت طاری کردی ہے۔
یقیناً طالبان انتظامیہ کی خواہش ہوگی کہ پاکستان کے ساتھ تجارت بڑھائی جائے اس کے لیے پاکستان قدم آگے بڑھائے۔