US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عمران خان خود ایک سوشل لیڈر ہیں‘ یہ کینسر اسپتال بھی بنا چکے ہیں اور یونیورسٹی بھی قائم کر چکے ہیں۔
ہم میں بے شمار ایسے لوگ ہوتے ہیں جنھیں دکھ یا خوشی کے اظہار کا طریقہ نہیں آتا۔
ہم نے ان بچوں کی مدد کا فیصلہ کیا‘ ہم پشاور آئے‘ ادارہ بنایا اور سڑک سے اٹھا اٹھا کر بچے اپنے ادارے میں آباد کر دیے۔
چترال کے محلے مختلف پہاڑیوں پر آباد ہیں اور یہ پلوں اور کچی پکی سڑکوں کے ذریعے ایک دوسرے سے منسلک ہیں۔
کمیشن کو تیاری کے لیے وقت چاہیے لیکن حکومت ہر صورت مشین ’’نافذ‘‘ کرانا چاہتی ہے اور الیکشن کمیشن اس کے لیے تیار نہیں۔
آپ انھیں قائل کر کے اونٹ بھی کھلا سکتے ہیں لیکن یہ دھونس اور دباؤ میں ایک بوٹی بھی نہیں نگلتے۔
پنجاب کے آدھ درجن وزراء واٹس ایپ کے ذریعے وزیراعظم کو روزانہ وزیراعلیٰ کی شکایتیں لگاتے تھے۔
یہ سفر اس دن تک جاری رہے گا جب تک یہ انصاف اور مساوات کے اصولوں پر واپس نہیں آتے۔
یہ صدام حسین بن جائیں‘ یہ ہفتے میں ایک دن آئی جی کی یونیفارم بھی پہن لیاکریں‘ شایداس سے ہی ان کاویژن کسی کوسمجھ آجائے۔
ہم نے نصف درجن لوگوں کے اقتدار کے لیے 2001 میں جتنی بڑی اور سنگین غلطیاں کیں ان کی قبریں آج بھی زندہ ہیں