US
صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
میاں نواز شریف نے اس فیصلے سے اپنی سیاست کا آخری باب بھی بند کر دیا اور ان لاکھوں کروڑوں لوگوں کا دل بھی توڑ دیا۔
آپ فیصلہ کرلیجیے آپ ان تینوں میں کون ہیں؟ اللہ کے دوست ہیں‘اللہ کے اچھے غلام ہیں یاپھر اللہ کی منتیں کرنے والے فقیرہیں
ترمیم نے ہونا ہی تھا اور یہ ہو بھی گئی لیکن چلیں شکر ہے نظریاتی سیاست کا کیڑا تو نکل گیا۔
ہمیں آج یہ جان لینا چاہیے ہم نے 1980 میں امریکا کے لیے سوویت یونین کی جنگ لڑ کر بے وقوفی کی تھی۔
میں جتنی محنت کرتا چلا گیا میں اتنا خوش نصیب ہوتا چلا گیا‘ دنیا کہتی ہے پریکٹس میکس اے مین پرفیکٹ‘ میں کہتا ہوں نہیں۔
میرے ہاتھ میں آج بھی درد ہوتا ہے لیکن میں نالائق ترین ہونے کے باوجود اپنے ڈیپارٹمنٹ میں ٹاپ کر گیا۔
یونیورسٹی کی بنیاد بھی نواب صاحب نے رکھی تھی‘اولڈ کیمپس کی چھتیں‘برآمدے اورگنبدآج بھی نواب صاحب کے وژن کی داددیتے ہیں۔
آج دوسال اور دو ماہ ہو چکے ہیں‘ بجٹ سو ارب روپے سے اوپر جا چکا ہے لیکن میٹرو مکمل نہیں ہوئی
’’ میں اگر خود کشی نہ کرتا تو میں آج اتنا کام یاب نہ ہوتا‘‘
عمران خان کی تجویز تھی مہاتیر محمد اس وقت اسلامی دنیا کے سینئر ترین حکمران ہیں