US
صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دنیا میں صرف وہ انسان کامیاب ہوتے ہیں جو اگر ایک بار گزر جائیں تو پھر گزر جائیں، وہ واپس مڑ کر نہ دیکھیں۔
ہمارا نظام ٹھیک ہے یہ نظام اس وقت 70 ممالک میں چل رہا ہے ہم نے آج تک دراصل اس نظام سے پورا کام نہیں لیا
ہم زندہ رہنے کی بجائے مرنےکو فوقیت دیتے ہیں کیونکہ زندہ رہنے کے لیے محنت کرنا پڑتی ہے اور محنت ہم کرنا ہی نہیں چاہتے۔
دنیا کے جس ملک کی آبادی 5 کروڑ ہو جائے وہ سرمایہ کاری اور کاروبار کے لیے آئیڈیل ہوجاتا ہے۔
اگرتقریروں سےتبدیلیاں آسکتیں تو آپ یقین کیجیے دنیا میں کوئی بیماری ہوتی‘کوئی جرم ہوتا اور نہ ہی کوئی طبقاتی تقسیم ہوتی
حکومت تبدیل ہونے سے ہمارا سارا نظام تبدیل ہو جاتا ہے، جنرل ایوب خان نے ملک میں کاروباری ماحول پیدا کیا۔
انسان لالچی ہے اور لالچ میں دو درجن خامیاں ہیں لیکن اس کی سب سے بڑی خامی کا تعلق انسانی ذہن کے ساتھ ہے
ہم انسان اللہ تعالیٰ کی دلچسپ مخلوق ہیں‘ ہم جب تک ناسمجھ رہتے ہیں‘ ہم جب تک چیزوں کو انڈر اسٹینڈ نہیں کرتے۔
ہم ایک دلچسپ ملک میں رہ رہے ہیں،ہمارےملک میں آپ کسی بھی شخص کوامریکی، روسی، برطانوی، بھارتی اوریہودی ایجنٹ قراردے دیں۔
ہمارے لیے کس قدر ڈوب مرنے کا مقام ہے لوڈ شیڈنگ ہم پیدا کرتے ہیں مگر ہمارا یہ مسئلہ امریکا‘ یورپ اور چین حل کر رہا ہے۔