US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
2روزہ عالمی کانفرنس نوازشریف کی زیرصدارت اسلام آبادمیں منعقد ہوگی،ذرائع
NA-252 کی آبادی 468022 ہے، رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد321191 ہے.
گزشتہ انتخاب میں حلقے سے متحدہ کے حیدر عباس رضوی جبکہ پی ایس 118، 126 سے مزمل قریشی اور فیصل سبزواری کامیاب ہوئے تھے
حلقہ پی ایس 124 میں 2008 کے انتخابات میں ایم کیو ایم کے محمدعلیم الرحمٰن نے کامیابی حاصل کی۔
حلقے میں شامل علاقے: پاکستان کوارٹر، پٹیل پاڑہ، جمشید کوارٹر، مارٹن کوارٹر، عثمانیہ مہاجر کالونی، سولجر بازار.
یہ حلقہ مالیاتی اورریڈزون کہلاتاہے،اس حلقے میں شامل مارکیٹوں میں بھتہ خوری،غیرقانونی پارکنگ یہاں کا سب سے بڑا مسئلہ ہے
حلقہ کے نمایاں مسائل: اس حلقے کا سب سے بڑا مسئلہ مارکیٹوں میں تاجروں سے جبری بھتہ وصولی ہے.
حلقے میں شامل علاقے: لیاری ٹاؤن کےموسیٰ لین، شاہ بیگ لین، بہارکالونی،گلستان کالونی،رانگی واڑہ، چاکیواڑہ اور کلاکوٹ.
حلقے میں شامل علاقے: ناظم آباد نمبر 3، ناظم آباد نمبر 4، ناظم آباد نمبر 2، گلبہار، رضویہ سوسائٹی، ناظم آباد نمبر 1.
کثیرالقومی اورکثیرلاانسانی حلقہ(اس حلقےمیں بفرزون،نارتھ ناظم آباداورفیڈرل بی ایریاکےمختلف بلاکس میں پوش افراد رہتےہیں.