حافظ محمد ابراہیم نقشبندی
-
راضی بہ رضائے الٰہی رہیے۔۔۔ !
’’مومن کا معاملہ عجیب ہے، اگر اسے خوشی پہنچے تو وہ شُکر کرتا ہے، اور اگر اسے غم پہنچے تو وہ صبر کرتا ہے، اور یہ دونوں اس کے لیے خیر ہیں۔‘‘
-
امانت داری کی فضیلت
بددیانت شخص اﷲ کی محبت سے محروم ہوجاتا ہے۔ ’’بے شک! اﷲ اس شخص سے محبت نہیں کرتا جو خائن (اور) گناہ گار ہو۔‘‘
-
-
رزق حلال کی اہمیت و فضیلت
اسلامی معاشرے میں حرام خوروں کے لیے عزت و شرف کا کوئی مقام نہیں، چاہے وہ قارون کے خزانوں کے مالک ہوں
-
قُرب الہی کا حصول
دوسروں کی غلطی و قصور معاف کرنا اور صبر و برداشت سے کام لینا مسلمان کی بنیادی صفات ہیں جن سے ہم محروم ہوتے جارہے ہیں
-
-
خدمتِ خلق
اﷲ تعالیٰ اس وقت تک اپنے بندے کے کام میں مدد کرتا رہتا ہے جب تک بندہ اپنے مسلمان بھائی کے کام میں مدد کرتا رہتا ہے۔