صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
گلشن پولیس نے15کی اطلاع پربلاک5میں اسپتال کے قریب سے خاتون کو حراست میں لے کر گود میں موجودبچے کو برآمدکرلیا۔
اجلاس میں صدارتی الیکشن کے حوالے سے تمامتر صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا، پیپلز پارٹی
احسن آباد میں گرے ہوئے ہائی ٹینشن تارسے عمر کو کرنٹ لگا،ہاتھ جھلس گئے
رکشا، ٹیکسی اور کمرشل گاڑیوں کے مالکان نے منہ مانگے کرائے وصول کیے،آج گیس اسٹیشنز کھولنے کا اعلان
بینک ملازم عبدالمجیدسومرو اور دیگر پر 1996 میں فراڈ کامقدمہ درج کیاگیا تھا
گلشن معمار میں رہائش پذیر نوجوانوں نے 8000 گیلن واٹرٹینکر خرید کرپانی غریب افراد کو دے دیا۔
ڈیفنس میں 3 ڈاکوؤں نے بنگلے کے اہلخانہ کو یرغمال بنا کرزیورات، ہیرے کی انگوٹھیاں،رقم ،لیپ ٹاپ اورسامان سے محروم کردیاْ
کھانے پینے کی اشیا کے معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے، ڈائریکٹر سندھ فوڈ اتھارٹی
کلیم امام ،غلام قادر تھیبو اور عبدالمجید دستی کے نام شامل،فیصلہ چندروز میں ہوجائے گا۔
سرکلر ریلوے کی بحالی میں وزارت ریلوے رکاوٹ نہیں، ایم کیوایم اور وزیراعلیٰ سے ملاقات میں بات ہو گی، وفاقی وزیر