صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کرایوں میں اضافے کے باعث مسافروں اوربس مالکان میں تکرار، احتجاج بھی کیا گیا، جمعہ کو انٹرسٹی بس اڈوں پر بے پناہ رش رہا
توقع ہے کہ ڈی آئی جی سی آئی ڈی تعیناتی کے بعد شاہد حیات کو ایڈیشنل آئی جی سی آئی ڈی کا بھی اضافی چارج دیا جائے گا
رینجرز نے عید گاہ کے علاقے میں کارروائی کرکے 2 بھتہ خوروں کو پکڑ لیا
نارتھ ناظم آباد بلاک کے کی مسجد فاروق اعظم کے عقب میں ڈاکو طالبات کولوٹ رہے تھے، پولیس پہنچ گئی
سب سے زیادہ پولیو کے کیسز قبائلی علاقوں میں رپورٹ کیے گئے، پنجاب میں صرف 2 کیس ظاہر ہوئے
دونوں ممالک کے درمیان قانونی راستہ اپنانے کے بعد ہی مسئلے کاحل نکل سکتا ہے، ایمل وائس
گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں اور زیر حراست کارکنوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کیا جارہا ہے، ایم کیو ایم
ملزمان مال خانے میں دیوار توڑ کر داخل ہوئے ، تھانہ سعود آباد، عزیز بھٹی کی کیس پراپرٹی چوری ہوئی، مقدمہ درج کرلیا گیا
مزید محکموں سے فہرستیں طلب، گندگی اور تجاوزات کا خاتمہ نہ ہونے پر ایڈمنسٹریٹر اور میونسپل کمشنر معطل ہونگے
انٹر سروسز ٹاسک فورس کا اجلاس، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اتفاق رائے سے حکمت عملی تیار کی جائیگی