صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فلم کے اجرا کیخلاف جماعت اسلامی کے تحت ناموس مصطفیؐ مارچ آج (اتوار) سہ پہر ساڑھے3بجے مزار قائد سے تبت سینٹر تک ہوگا۔
وزیرستان سمیت ملائیشیا اوردبئی سےآنیوالی بھتےکی فون کالزاورتاجروں کو جان سےمارنے کی دھمکیاں پولیس حکام کیلیے چیلنج.
این ای ڈی یونیورسٹی میںداخلے کے لیے طلبہ و طالبات انٹری ٹیسٹ کا پرچہ حل کرنے میںمصروف ہیں.
نیا بلدیاتی نظام سندھ کے مستقل باشندوں کے مفادات پر کاری ضرب ہے, آفاق احمد.
پیپلز پارٹی نے بل پر نہیں اپنے سیاسی ڈیتھ وارنٹ پر دستخط کیے ہیں،سیلم ضیا
این ای ڈی جبکہ اندرون سندھ مراکز میں بیک وقت لیے جائینگے،جوابی شیٹ آج این ٹی ایس کی ویب سائٹ پر جاری کی جائیگی.
آئیڈیل آئی سی ٹی ایکسیلینس ایوارڈ تقسیم کرنے کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔
لیاری سے متحدہ کے کارکن کی بوری بندلاش ملی،گولیمارمیں مسجدکے باہرفائرنگ،ایک ہلاک
دونوں کا انتخاب مخصوص نشستوں پرہوا،الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
جماعت اسلامی کے تحت ناموس مصطفیؐ مارچ کی تیاریوںکے سلسلے میں اجلاس۔