صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پیٹرسن نے سماجی ویب سائٹ پر تصویر شیئر کی جس میں2پولیس اہلکاروں نے انھیں بازؤں سے پکڑ رکھا ہے،
پاک بھارت میچ کے ناظرین کی تعداد ریکارڈ توڑ ثابت ہوئی، پہلی بار ڈبل سنچریاں بنیں
ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں ایچ ای سی نے فیس فریش کو 133 رنز سے مات دیدی۔
کرکٹ کی تاریخ میں ایک روزہ میچزمیں ڈبل سنچری نہیں بنی تھی لیکن گذشتہ تین برسوں میں3 ایسی اننگز سامنے آ چکی ہیں، دھونی
دھرماسینا بطور پلیئر اور امپائرشامل ہونے کا اعزاز پائیں گے ،کیٹل برو بھی منتخب
20تاریخ کو پولینڈ کیخلاف میچ سے مہم کا آغاز، ایونٹ میں10 ٹیمیں شریک
ویلور ڈسٹرکٹ سےتعلق رکھنے والے نوجوان نے دیوتائوں کو خوش کرنے اور انھیں بھارتی ٹیم کو فتح دلانے کیلیے اپنی زبان کاٹ لی
ٹوئنٹی20کرکٹ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے ٹیموں کا مزاج جارحانہ بنا دیا، آئی سی سی چیف
28 برس میں پہلا موقع ہے جب کوئی بھی ایشیائی ٹیم ٹرافی میچ میں جگہ نہیں بنا پائی۔
ٹیم کی شکست نےپورے بھارت پرسکتہ طاری کردیا اور ورلڈ کپ سے قبل ہی ٹیم کو چیمپیئن قرار دینے والے اپنی ہی ٹیم پر برس پڑے۔