صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ٹیم کی شکست نےپورے بھارت پرسکتہ طاری کردیا اور ورلڈ کپ سے قبل ہی ٹیم کو چیمپیئن قرار دینے والے اپنی ہی ٹیم پر برس پڑے۔
دل جلے شائقین کا کہنا تھا کہ کوہلی کی توجہ کھیل پر نہیں بلکہ اسٹینڈز میں بیٹھی اپنی دوست کی جانب تھی۔
یقین ہے کہ اس ایونٹ کا آخری میچ بھی جیت کر ویٹوری کو بہترین انداز میں الوداع کہیں گے، برینڈن میک کولم
مجموعی طور پر 7 تماشائیوں نے یہ کارنامہ انجام دیا جن میں اتوار کو فائنل کے بعد رقم تقسیم کی جائے گی۔
آسٹریلیا میں کینگروز کیخلاف بھارت نے صرف 10میچز جیتے جبکہ30 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا،
بھارت کی کامیابی پر ایک روپیہ جوا کھیلنے والے کو بدلے میں 2 روپے دینے کی پیشکش ہوئی ہے۔
یمن کے خلاف سیکنڈ لیگ کا بغیر کسی گول کےبرابری پراختتام، ایگریگیٹ پر 3-1 سےفتح نےخلیجی سائیڈ کو اگلےراؤنڈمیں پہنچا دیا
فائنل میں راجرفیڈرر کو مات دے دی، ویمنزٹرافی پر سیمونا ہالیپ کا قبضہ، فیصلہ کن معرکے میں جیلینا جینکووچ ہمت ہارگئیں
ڈنکن فلیچر چالاک کوچ ہیں لیکن ان کے پاس وہاب جیسا کوئی لیفٹ آرم پیسر نہیں ہے، جوئے ڈیوس
گرین شرٹس ابتدائی دونوں میچ جیت کرپہلے ہی سیریز اپنے نام کر چکی ہیں۔