صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز 1-4 سے اپنے نام کرنے کے بعد کینگروز نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی جبکہ بھارت کا دوسرانمبر ہے۔
کئی مشکوک فیصلے سامنے آ چکے، ناکافی سہولتوں نے ڈی آر ایس کوناکارہ بنا دیا، دبئی میں شان مسعود کے متنازع آؤٹ پر۔۔۔
این بی پی کیخلاف واپڈا کی ٹیم رسوائی سے بچ گئی،افتخار احمد 150رنز کے ساتھ ڈٹے رہے۔
آسٹریلیا نے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ کی نحوست سے چھٹکارا پاتے ہوئے پروٹیزکو یہاں پہلی بار شکست دے دی۔
کارٹون کردار میں ویرات کوہلی اسپائیڈرمین اور سپرمین کی طرح شیطانوں سے لڑتے ہوئے دکھائی دینگے۔
مصباح الحق نے یو اے ای میں اب تک 32 اننگز کھیلی ہیں گذشتہ روز وہ پہلی بار صفر کی خفت کا شکار ہوئے۔
ڈراپ کیچز نے کیویز کے حوصلے جوان کردیے اگر مواقع نہ گنواتے تونتیجہ الگ ہوتا، مصباح
آملا نے 17 ویں سنچری 98 ویں اننگز میں بنائی جبکہ ویرات کوہلی نے 14 زیادہ اننگز کھیلی تھیں۔
سرفراز احمد ایک برس میں زیادہ ٹیسٹ سنچریاں اسکور کرنے والے دنیا کے دوسرے وکٹ کیپر بن گئے
حریف ٹیم کی باقی وکٹیں جلد گرادیں تو ہدف حاصل کرنے کی کوشش کریں گے، سرفراز احمد