صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
زرعی ترقیاتی بینک کے شعیب ملک نے میزبان ڈولفنز کی 5 وکٹیں اڑاتے ہوئے اننگز 222 پر محدود کردی۔
28 سالہ لیگ اسپنرکی بولنگ کو سابق آسٹریلوی اسپنر شین وارن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سراہا۔
سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کی چاروں اننگز میں سرفراز خان نے ایک سنچری اور تین نصف سنچریاں بنائیں۔
آئندہ ماہ جنوبی کوریا میں شیڈول ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت نہیں کرپائیں گی، آئیبا
انھوں نے کولمبو کے کیرولاپونے ایریا کے اسٹافورڈ ایوینیو میں ’ڈی پویلین ان‘ نامی ہوٹل کھولا ہے
ٹور ادھورا چھوڑنے پرندامت،معافی مانگ لی،معاملہ سلجھانے کیلیے میٹنگ کی درخواست
ٹیسٹ رینکنگ میں 3درجے چھلانگ لگانے کیلیے آسٹریلیا پر کلین سوئپ فتح درکار،ڈرا پر پانچویں نمبرپربراجمان ہوجائیگی
مصباح الحق نے سعید اجمل اور جنید خان کی غیر موجودگی میں بھی اپنے بولنگ اٹیک سے خاصی امیدیں وابستہ کی ہوئی ہیں۔
پاکستان کیخلاف کلین سوئپ سے منزل حاصل ہوجائے گی،کلارک اور مارش کی واپسی سے بیٹنگ کو تقویت ملنے کی توقع
میزبان ہونے کے ناطے پی سی بی کو اپنی مرضی کی وکٹ منتخب کرنے کا حق حاصل ہے لہذا اسپن پچ ہی بننے کی توقع روشن ہوگی۔