صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کیون پیٹرسن نے ٹویٹر پر ایک تصویر شیئر کی جس میں سنیل گاوسکر ان کے برابر آنے کے لیے ایک باکس پر کھڑے تھے۔
کپتان بیکناز المازبیکوف کے اس بے مثال جذبے پر بیکناز کو خوب سراہا جا رہا ہے۔
ریٹائرمنٹ کے بعد انھوں نے اپنی خوراک کا خیال رکھنا چھوڑ دیا تھا جس کی وجہ سے وزن میں اضافہ ہوا، سابق ٹینس چیمپئن
پہلے سے خبردار کرنے کا کوئی قانون نہیں اور نہ ہی یہ اسپرٹ آف کرکٹ کی خلاف ورزی ہے، سرپرست ادارہ
مگرمچھ کو دیکھ کر وہاں پر موجود گالفرزخوفزدہ ہو گئے۔
آنے والے دنوں میں کچھ اور کھلاڑیوں پر چارجز عائد کیے جائیں گے، آئی سی سی
پی ایس ایل فور کو فالو کیا پر امید ہوں کہ اگلے سیزن میں لیگ کا حصہ ہوں گا، محمد آصف
ڈیوڈ وارنر نے آئی پی ایل میں 53 بالز پر 85 رنز کی اننگز کھیل کر صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا۔
بیٹنگ میں بابر اعظم کی ٹاپ پوزیشن بدستورقائم جب کہ ٹاپ 10 بولرز میں سے 3 پاکستانی بولرز شامل ہیں
میچ بغیر کسی گول کے ڈرا ہوا تاہم کمیٹی نے ٹی وی فوٹیج میں اس میچ کے دوران کچھ مشکوک چیزیں پائیں۔