صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کاروباری حجم پیر کی نسبت6.02 فیصد کم رہا اور مجموعی طور پر34 کروڑ2 لاکھ72 ہزار260 حصص کے سودے ہوئے۔
ابوظبی کو زمین کی فراہمی کیلیے خط لکھ دیا، جاوید بلوانی، اہم ملکی صنعتی علاقے سائٹ کراچی میں گیس قلت پراحتجاج
انڈیکس440پوائنٹس بڑھ کر34466 پر آگیا،مارکیٹ سرمایہ76 ارب50 کروڑ روپے بلند،36 کروڑ 20 لاکھ حصص کے سودے
تمام بینکوں کا اوسط تفاوت بلند رہا ہے اسے مناسب سطح پر لانا چاہیے، گورنر اسٹیٹ بینک
چائنہ سمیت دیگر ممالک جہاں پیداوار پاکستان اسٹیل کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے اورسستی مصنوعات تیار کی جارہی ہیں۔
منظور شدہ مالیاتی پیکیج کی آخری قسط کے3 ارب روپے گزشتہ دنوں ہی موصول ہوئے ہیں۔
جون 2014میں مقامی قرضوں کی مجموعی مالیت 10.90ٹریلین روپے تھی جو پانچ ماہ کے دوران بڑھ کر 11.37ٹریلین تک پہنچ گئی۔
دوسرے مرحلے میں میرجاوہ، موناباؤ کھوکھرا پار سرحد پر بھی بندرگاہ تعمیر ہوگی،وفاقی وزیرتجارت
کاروباری حجم جمعرات کی نسبت 26.15 فیصد کم رہا اور مجموعی طور پر22 کروڑ72 لاکھ 89 ہزار90 حصص کے سودے ہوئے۔
کسی کوبھی افغان کارگو کی ترسیل کے حوالے سے کسی بھی قسم کی بدنظمی کی اجازت نہیں دیں گے، خرم دستگیر